ٹیگس - رسول گرامی

iqna

IQNA

ٹیگس
رسول گرامی
ایکنا: نبی مکرم اسلام(ص) نے رمضان المبارک میں گناہوں سے پرہیز کو اہم ترین عمل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516029    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

ایکنا تھائی لینڈ: پاتانی کی گورنر فاطمہ سادیامود نے بعض اداروں کے تعاون سے عشق رسول واک کا اہتمام کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515014    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

قرآنی شخصیات/ 46
ایکنا تھران: قرآن کریم میں رسول اسلام (ص) کے دو نام محمد و احمد کا ذکر ہوا ہے تاہم تیس صفات بیان کرکے انکی شخصیت بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514919    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

قرآن میں اخلاقی نکات / 25
رسول اللہ(ص) اور امام حسین(ع) کی تاکیدات میں ایمان کے ساتھ گھر اور لوگوں سے اچھے اخلاق سرفہرست ہے گویا عمل کے میدان میں اخلاق مکمل ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514889    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

قبرستان حجون یا (جَنّةالمَعْلاة) مکه مکرمه میں کے قدیم ترین قبرستانوں میں شمار ہوتا ہے جہاں رسول گرامی (ص) کے اجداد بشمول عبدالمطلب، ابوطالب (علیه السلام) حضرت خدیجه (س) اور کافی دیگر عزیز و اقارب مدفون ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3514627    تاریخ اشاعت : 2023/07/17

قرآن میں اخلاقی نکات/ 13
ایکنا تھران: احادیث معصومین (ع) اور قرآن میں آخرت کی فراموشی کی بڑی مذمت کی گیی ہے البتہ کوئی عقیدہ یا صفت اچانک سے نہیں بنتی بلکہ طولانی پروسیس کے بعد ایسا ہوتا ہے اور طولانی خواہشات ان میں اہم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514622    تاریخ اشاعت : 2023/07/17

قرآن کیا ہے؟ / 14
ایکنا تھران: عصر حاضر اور صدیوں سال گذشتہ میں کافی باتیں لکھی اور بولی جاچکی ہیں تاہم قرآن جو تئیس سال میں نازل ہوا ہے اپنے کلام کو سنگین کلام توصیف کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514617    تاریخ اشاعت : 2023/07/16

قرآن کیا ہے؟ / 11
ایکنا تھران: قرآنی کی تعریف میں ایک تعریف قرآن کا مبارک ہونا بتایا گیا ہے تاہم اس سے کیا مراد ہے اور کیوں مبارک کہا گیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514554    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

ایکنا تھران: اسقف اعظم نے مکہ معاہدہ پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ قرآن سوزی اور رسول گرامی اسلام کی توہین آزادی کے نام پر قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513867    تاریخ اشاعت : 2023/03/04

ملایشن وزیر مذہبی امور:
ایکنا تھران- وزیرمذہبی امور کا کہنا تھا کہ رسول گرامی نے مدینه میں پہلا بنیادی قانون بنایا جو ہرقسم کے تعصب سے عاری تھا۔
خبر کا کوڈ: 3512859    تاریخ اشاعت : 2022/10/11

غور و فکر پر اسلام نے خاص تاکید کی ہے اور اس قدر اہم ہے کہ رسول گرامی (ص) فرماتے ہیں: «ایک گھنٹے کی فکر 60 سال کی ایسی عبادت سے افضل ہے جس میں فکر نہ ہو».
خبر کا کوڈ: 3511953    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

شعبان المعظم کا مہینہ اسلام میں خاص اہمیت کا حامل ہے جسمیں مومنین کی معنوی ترقی کا راز پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511522    تاریخ اشاعت : 2022/03/18